حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا اصولی فیصلہ کر لیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں بتایا گیا کہ روز ویلٹ ہوٹل کے نیویارک میونسپل سے تین سالہ معاہدے کے تحت پہلے سال 74 ملین ڈالر ملیں گے