پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
امید کرتا ہوں آپ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، سپیکر اسمبلی سبطین خان
لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، چھ افراد جھلس گئے
لاہورہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر سے مارنے کیخلاف درخواست دائر
جوڈیشل کمیشن کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے
پنجاب کے کالجز کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، محکمہ ہائیرایجوکیشن
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
باہر سے بھیجے گئے دہشت گردوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی کی، ایرانی صدر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
امید کرتا ہوں آپ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، سپیکر اسمبلی سبطین خان
شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے
مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119سے بھی کامیاب ہوئی تھیں
حلف کا ہونا ضروری ہے اس کے بعد جومرضی کریں، سبطین خان کا جواب
ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لئے ظہیر اقبال چنٹر کو نامزد کیا گیا
آپ سب کی کاوش اورمحنت کاثمرعوام کوترقی کی صورت میں ملےگا، شہبازشریف
گزشتہ روز 320 ارکان اسمبلی نے حلف لیا 17 ارکان غیر حاضر رہے
عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کے بلائے گئے پہلے اجلاس میں 313 نو منتخب ممبران نے حلف اٹھا لیا تھا
حلف اٹھانے والوں میں وسیم خان بادو زئی، چوہدری شافع حسین و دیگرشامل ہیں