ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا حکم
گھروں میں گاڑیاں دھونے، گرین بیلٹس پر پارکنگ پر 5،5 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم
گھروں میں گاڑیاں دھونے، گرین بیلٹس پر پارکنگ پر 5،5 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم
شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 450 ریکارڈ، کیمائی مادوں کی شرح 60 گنا زیادہ
محکمہ ماحولیات اور ٹرانسپورٹ کی ٹیمیں 30 جنوری سے کارروائی شروع کرینگی
فضائی آلودگی جانچنے کیلئے 31 مارچ تک مزید 30 مانیٹرز نصب کئے جائیں گے