ای سی سی اجلاس، ادویات کی ریٹیل قیمت میں اضافے کی سمری موخر
وزارت قومی صحت کو آئندہ ہفتے سمری دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت، اعلامیہ
وزارت قومی صحت کو آئندہ ہفتے سمری دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت، اعلامیہ
2 روپے والے کورس کا خرچ 6 سے 7 ہزار روپے تک پہنچ گیا، میڈیکل ڈیوائسز بھی مہنگی