مریم کی دستک پروگرام کیلئے نمائندوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
سروسز10سے بتدریج بڑھا کر 65 تک کرنے پر کام شروع ہو چکا ہے،مریم نواز
سروسز10سے بتدریج بڑھا کر 65 تک کرنے پر کام شروع ہو چکا ہے،مریم نواز
22اضلاع کے شہری گھر بیٹھے 60 سے زائد سرکاری خدمات حاصل کرسکیں گے