خیبر: شاہد آفریدی کے حق میں ریلی، عمران ریاض سے بیان واپس لینے کا مطالبہ عمائدین کا بیان واپس نہ لینے کی صورت میں عمران ریاض کیخاف عدالت جانے کا اعلان 5 months ago