خضدار سے بسیمہ آنے والی کار حادثے کا شکار،4 افراد جاں بحق
زخمیوں میں اے ڈی پی پی واشک ہدایت اللہ اور ایڈوکیٹ عبدالطیف شامل
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے: خواجہ آصف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 76روپے فرق آرہا ہے لیکن 55روپے بڑھائے ہیں: خرم شہزاد
امریکا نے جزیرہ قشم میں صاف پانی کے پلانٹ پر حملہ کرکے جرم کا ارتکاب کیا: وزیر خزانہ عباس عراقچی
ہم نے ایران کے 42 بحری جہاز 3 دن میں تباہ کیے: ڈونلڈ ٹرمپ
اسحاق ڈار کا اماراتی نائب وزیراعظم سے رابطہ، حالیہ حملوں پر اظہار تشویش کیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک
ملک میں ماحولیاتی نموں میں پولیو وائرس کی نئی رپورٹ جاری، 24 نمونوں میں وائرس موجودگی کی تصدیق
ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا، فضائی کرایوں میں اضافے کا امکان
زخمیوں میں اے ڈی پی پی واشک ہدایت اللہ اور ایڈوکیٹ عبدالطیف شامل
اٹھارویں ترمیم کے بعد ہزاروں افراد کے خواب چکنا چور
مقامی عمائدین نے حکومت اور افواج پاکستان کے تعاون پر اعتماد کا اظہار کیا
ایم 8 شاہراہ پر کھوڑی کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا، لیویز
زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل، دھماکا آئی ای ڈی ڈیوائس کا تھا، پولیس
زخمیوں میں بچے بھی شامل، اسپتال منتقل کردیا گیا
زلزلے کا مرکز خضدار سے 18 کلو میٹر شمال میں تھا
ملزمان نے رات کی تاریکی میں صمند چیک پوسٹ پر حملہ کیا، لیویز حکام
شہداء کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں، درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے
شہید محمد اقبال کو کالاباغ کی مسجد گلزار مدینہ کے ساتھ قبرستان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا
آٹھویں جماعت کی طالبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی، سیکیورٹی ذرائع
واقعے میں مجموعی طور پر 8 افراد شہید ہوچکے ہیں
بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں نے چند روز قبل بچوں سے بھری بس پر حملہ کیا تھا