کرک میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، 4 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ
مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محصور ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری روانہ