کیک اور پیسٹری کی قیمت مقرر کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بیکری آئٹمزکی قیمتیں مقررکرنے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بیکری آئٹمزکی قیمتیں مقررکرنے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی
جسٹس منصور علی شاہ 26 اکتوبر 2024 کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 27 نومبر 2027 تک عہدے پر فائز رہیں گے