جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤمقدمہ،اے ٹی سی نے 15ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا
شمائلہ راشد ،شاہ زیب ،مون صادق ،فرحان علی اعوان و دیگر شامل
شمائلہ راشد ،شاہ زیب ،مون صادق ،فرحان علی اعوان و دیگر شامل
ایک ،ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کےعوض ضمانتیں منظور کی گئیں
عمران خان سے ریاست مخالف اکسانے کی دفعات کے تحت تفتیش کی جائے گی، پولیس ذرائع
لاہورہائیکورٹ آٹھ مقدمات میں ضمانت منظورکر کے رہائی کا حکم دے،بانی پی ٹی آئی کی استدعا