آسٹریلیا نےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت سے نمبر ون پوزیشن چھین لی
جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا کھیلنے کے بعد بھارت کو ایک پوائنٹ سے محروم ہونا پڑا
جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا کھیلنے کے بعد بھارت کو ایک پوائنٹ سے محروم ہونا پڑا
بابراعظم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 5 درجے ترقی کی ہے اور پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ باولنگ اور آل راونڈرز کے شعبے میں پہلے 10 کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں