دو ہفتوں میں 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونےکی توقع ہے، جمیل احمد
حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، گورنراسٹیٹ بینک
حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، گورنراسٹیٹ بینک
رواں سال مہنگائی 11.5 اور شرح نمو 3.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے،جمیل احمد
شرح سود کااعلان گورنراسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں کریں گے
پہلے کتنی مالیت کا نیا کرنسی نوٹ آے گا وہ ابھی نہیں بتا سکتا، جمیل احمد کی غیر رسمی گفتگو