اسرائیل کا شامی دارالحکومت دمشق پر حملہ، 10 افراد شہید
اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 4 کمانڈر بھی شہید ہوئے، شامی حکام کی تصدیق

دھماکے میں 15 خواتین زخمی بھی ہوئیں، غیرملکی میڈیا