چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے والی وکیل کا لائسنس منسوخ کر دیا
دو روز قبل خاتون وکیل نے مبینہ طور پر جج کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد چیمبر کو تالا لگایا تھا