ضمنی انتخابات، مسلم لیگ نواز نے اتحادیوں کے ساتھ مل کر میدان مار لیا
لاہور کے حلقہ پی پی 149 سے ن لیگ کی اتحادی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے
نارووال، نجی اسکول میں زیر تعلیم طالبعلم گھر سےپستول لےآیا ، شرارتوں کے دوران گولیاں چل گئیں
اسلام آباد، سٹیٹ آفس کی جانب سے پرائیویٹ شخص کو سرکاری گھر الاٹ کرنے کا انکشاف
27ویں آئینی ترمیم آئندہ ہفتے قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
ملک کے دفاع اور گورننس کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے آئینی ترامیم وقت کی ضرورت ہیں:خالد مقبول صدیقی
ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ٹیکسیشن ترمیمی بل پیش قومی اسمبلی میں پیش
لاہور اسلام آباد میں فضائی آلودگی کے معیار میں واضح بہتری ریکارڈ
27ویں ترمیم میں 18ویں ترمیم کا کوئی عمل دخل نہیں، ترمیم کو مولانا فضل الرحمان پہلے دیکھیں گے: فیصل واوڈا
ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ 30 نومبر 2025 تک بڑھا دی گئی
پاک بھارت جنگ کے دوران متنازعہ ٹویٹس کا معاملہ، احمد جواد کی درخواست ضمانت مسترد
لاہور کے حلقہ پی پی 149 سے ن لیگ کی اتحادی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار آگے، آزاد امیدوار پیچھے
پی پی 32 گجرات، چوہدری موسیٰ الہٰی آگے، پرویز الہٰی پیچھے
ن لیگ کے امیدوار ملک رشید احمد خان آگے،
علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور آگے، پیپلز پارٹی کے امیدوار پیچھے
ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف سر میں ڈنڈا لگنے سے جاں بحق، ملزمان گرفتار
ن لیگ کے امیدوار آگے اور سنی اتحاد کونسل پیچھے
سردار علی احمد خان 74560 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، غیر سرکاری نتائج
پی پی پی کے خورشید جونیجو 91 ہزار 581 ووٹ لے کر جیت گئے
ن لیگ کے ارشد منہاس 31 ہزار 499 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
علی پرویز ملک 60 ہزار 918 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے
مسلم لیگ ن کے نواز لدھڑ نے 39741 ووٹ حاصل کرکے کامیابی سمیٹی
ن لیگ کے ملک ریاض 31 ہزار 860 ووٹ لے کرجیت گئے
شعیب صدیقی نے 15472 ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کی