صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 91 کوہاٹ کے 2 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار آگے چل رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ داود آفریدی 1564 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار عبدالصمد 823 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر چل رہے ہیں ۔