پی سی بی کا 4 کھلاڑیوں کو لیگ کرکٹ کیلئے این او سی جاری کرنے کا فیصلہ
پی سی بی کا بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی ، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگ کرکٹ کی اجازت دینے کا فیصلہ
پی سی بی کا بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی ، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگ کرکٹ کی اجازت دینے کا فیصلہ
فخر زمان،حارث اور افتخار کو این او سی جاری نہیں کیا، محمد حارث سے میری فون پر بات ہوئی ہے پاکستان آکر ملاقات بھی کرونگا: ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ
محمد عامر کو لنکا ٹی ٹین اور فہیم اشرف کو بی پی ایل پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری
پاکستانی آل راؤنڈ بنگلہ دیش پہنچ گئے
عامر جمال کو پی سی بی نے 7 فروری تک بی پی ایل کھیلنے کا این او سی جاری کیا تھا