آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، بابراعظم نے دھوم مچا دی
بابراعظم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 5 درجے ترقی کی ہے اور پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ باولنگ اور آل راونڈرز کے شعبے میں پہلے 10 کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں