ہندواڑہ قتل عام کے 34 سال مکمل ، متاثرہ کشمیری آج بھی انصاف کے منتظر
قتل عام کا مقصد غاصب بھارتی فوج کا اپنی بربریت پر پردہ ڈالنا اور پرامن کشمیری مسلمانوں کو خوفزدہ کرنا تھا