فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس، سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
عدالت عظمیٰ نے 12 درخواستیں نمٹادیں، ابصار عالم کے الزامات سنگین قرار، حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کی ہدایت
عدالت عظمیٰ نے 12 درخواستیں نمٹادیں، ابصار عالم کے الزامات سنگین قرار، حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کی ہدایت
فیض حمید نے سب سے خطرناک کام آئی ایس آئی کے برابر میں اپنا ایک مافیا بنایا: سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم
جنرل فیض اپنے آپ کو روسی کا صدر پیوٹن کی طرز پر بنانا چاہتے تھے:سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم