ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس؛عدالت کی وزارت خارجہ کو ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سے تعاون کی ہدایت
کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی گئی
کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی گئی
امریکی وکیل کے مطابق خط کا جواب نہ آنا سفارتی آداب کے خلاف ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم