ورلڈکپ، بھارت اور کینیڈا کے درمیان میچ منسوخ کر دیا گیا
بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا
بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا
نیپال کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 114 رنز ہی بنا سکی
پہلےمرحلےمیں اچھی پرفارمنس نہ رکھنے والےقومی کرکٹرزکی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہوگی
ورلڈ کپ کی ٹاپ 8 ٹیمیں اگلا ٹی 20 ورلڈ کپ براہ راست کھیلیں گی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دلچسپ مقابلے جاری
اعلیٰ حکام ٹیم کی کارکردگی کا کریڈٹ تو لیتے ہیں مگر ذمہ داری نہیں لیتے، سابق کپتان
امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا
افغانستان نے96رنزکاہدف 16ویں اوور میں 3وکٹوں پرحاصل کیا
اگر بارش کے باعث میچ نہیں ہوا تو امریکا سپر 8 میں جائے گا
نیدر لینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 134 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی
ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو13رنزسے شکست دیدی
بارش کے باعث میچ نا ہوا تو پاکستان اگلے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا،
گروپ اے میں پاکستان 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ کینیڈا چوتھے نمبر پر موجود ہے
ارشدیپ سنگھ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ٹیم کو قومیت میں بانٹنے والی باتیں کیوں کی جارہی ہیں، شاہد آفریدی
پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کی
محمد عامر شاندار کارکردگی دکھانے پر پلیئر آف دی میچ قرار
پاکستان گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل میں پہلی کامیابی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گیا
پاک ترکیہ معاہدے کے تحت 2 جہاز استنبول اور 2 کراچی میں تیارکئےجا رہے ہیں
پاکستان نے 107 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا
محسن نقوی بورڈ عہدیداروں ،سابق کرکٹرز اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہے ہیں
قومی ٹیم میں اختلافات پر کھلاڑیوں سے انفرادی طور پر بھی پوچھا جائے گا
دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا 21 واں میچ نیویارک میں کھیلا گیا
بھارت نے 30 سے 40 رنز کم بنائے،شاہد آفریدی
پاکستان کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کے امکانات کافی کم نظر آرہے ہیں