اسحاق ڈار کی زیرصدارت وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس، غذائی اشیا کی صورتحال کا جائزہ
کمیٹی کا اسٹاک کی سہولیات، لاجسٹکس اور منڈیوں تک رسائی بہتر بنانے پر زور
ایران کی آبنائے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا
ایرانی ایئر ڈیفنس اکیڈمی کے کمانڈر مسعود زارے امریکی حملے میں شہید
لگتا ہے کل تک ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، امریکی صدر
آپریشن غضب للحق جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 796 ہوگئی، 44 چوکیوں پر قبضہ کرلیا گیا
پاکستان مخالف بیانیے کو تقویت دینے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
خیبرپختونخوا کا این ایف سی شیئر دیگر صوبوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
ریسکیو مشن کے دوران امریکا کے 2 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر، کئی ڈرونز تباہ کردیئے،ایران
ملک بھر میں کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیش گوئی
کمیٹی کا اسٹاک کی سہولیات، لاجسٹکس اور منڈیوں تک رسائی بہتر بنانے پر زور
بالائی علاقوں میں آج سے12 مارچ کے دوران گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان
ریسکیو اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
ہفتے میں صرف 4 دن دفاتر کھلیں گے، تیل کی بچت کیلئے ہفتے میں ایک اضافی چھٹی دی جارہی ہے، سرکاری عشائیوں اور افطار پارٹیز پر بھی مکمل پابندی عائد
بارش کے دوران رین واٹر کے نمونے احتیاط سے جمع کیے جائیں اور ہر نمونے پر تاریخ اور وقت واضح طور پر درج کیا جائے
درآمدی کارگواورسپلائی چین کے ذریعے ایندھن کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، بریفنگ
آپریشن محافظُ البحر کا مقصد قومی توانائی کی بلا تعطل ترسیل کی حفاظت یقینی بنانا ہے: آئی ایس پی آر
اب تک مجموعی طور پر 253 بیلسٹک میزائل، آٹھ کروز میزائل اور 1,440 ڈرونز کا سراغ لگایا گیا : یو اے ای
صوبے کے تعلیمی ادارے 9 مارچ سے 23 مارچ تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
مشکل حالات میں قوم کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
اسکول،کالج اور یونیورسٹیاں 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی
ترجمان افغان وزارت دفاع کا کامیابیوں کا دعویٰ محض جھوٹا پروپیگنڈا ہے ، وزیر اطلاعات
وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں کے شعبہ ٹرانسپورٹ کے مکمل آڈٹ کا فیصلہ
موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور دیگر مسائل کے باعث بسوں کا انتظام مشکل ہو گیا ہے: مدثر ٹیپو
کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کےریکارڈ کیلئےڈیجیٹل رجسٹری متعارف کروا دی، ایس ای سی پی
لبنان میں اسرائیلی حملوں میں روزانہ 10 بچے مارے جاتے ہیں اور اب تک 329 بچے مارے گئے: یونیسف
آن لائن کام کرنے والوں کو بلارکاوٹ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت، سرکاری وسائل کی بچت،توانائی کے موثر استعمال کیلئے طلب اور رسد کی مسلسل نگرانی کا فیصلہ
سرکاری محکموں میں میٹنگز 100 فیصد ورچوئل، ورک فرام ہوم پالیسی متعارف
بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے کے کیس میں والد بری ، سزائے موت کالعدم قرار
ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 65 ڈالر سستا ہوکر 5106 ڈالر پر آ گیا
دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر افغانستان میں طالبان رجیم کو کڑی تنقید کا سامنا
وفاقی حکومت نے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کردیں
اگر اٹھائیس روز کا اسٹاک موجود تھا تو قیمتیں کیسے بڑھا دیں، جسٹس خالد اسحاق
ڈیجیٹل پاکستان ویژن کے تحت ڈیجیٹل ادائیگیوں میں اضافہ ہوا،حنیف عباسی