ایف بی آر کو فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع
چھوٹے دکانداروں پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس عائد ہوگا،ایف بی آر
راولپنڈی: سیوریج نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچے کی لاش دو روز بعد نالہ لئی سے برآمد
امریکی خصوصی نمائندہ برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف سوئٹزرلینڈ روانہ
سندھ کے وزیر خوراک کا محراب پور میں مبینہ مضر صحت کھانا کھانے سے اموات کا نوٹس
اسرائیل امریکی ریاست میں اثر انداز ہونے کی کوشش کرتاہے :جے ڈی وینس
وفاقی کابینہ نے پرائیویٹ حج پالیسی 2027 تا 2030 کی منظوری دے دی
پیٹرول اور ڈیزل سستا، پبلک ٹرانسپورٹز نے کرایوں میں ریکارڈ کمی کر دی
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، معاہدے پر دستخط کی مبارکباد دی
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
چار روز کے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے دو جہاز حادثے کا شکار
چھوٹے دکانداروں پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس عائد ہوگا،ایف بی آر
امریکی فوج نے گورک اور جزیرہ قشم میں ایرانی ریڈار تنصیبات پر حملے کیے
پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی
محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے مطابق تنظیم کو آزاد جموں و کشمیر انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت کالعدم قرار دیا گیا
عیدپرمویشیوں کی خریداری کیلئے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں ایک سال میں ساڑھے سو فیصد ریکارڈ اضافہ
ترجمان دفتر خارجہ نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعوؤں کو مضحکہ خیز قرار دیا
زلزلےکی شدت 4 اشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
وزیراعظم شہبازشریف قومی اقتصادی کونسل کےاجلاس کی صدارت کریں گے
نجکاری کا مقصد کارکردگی، سروس ڈیلیوری اور مالی استحکام کو بہتر بنانا ہے، اسحاق ڈار
38 مطالبات میں سے 35 پہلے ہی تسلیم کیے جا چکے ہیں، ایسے میں مذاکرات کو ناکامی قرار دینا حقائق کے منافی ہے
گلگت بلتستان کےاخراجات اورترجیحی منصوبوں کیلئے 4 ارب 37 کروڑ 70 لاکھ روپےمنظور
انتخابات آزاد کشمیر کی 33 نشستوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ہوں گے: الیکشن شیڈول
تاجر ٹرن اوور پر ایک فیصد ٹیکس دیں گے، اب تمام چھوٹے تاجر گوشوارے جمع کرائیں گے: تنظیموں کا موقف
میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں اور کراچی سے آپ کو فالو کرتاہوں، میرا نام بلاول ہے:چیئرمین پیپلز پارٹی
ایران امریکا تنازع کا مزید پھیلاؤ روکنا پاکستان کی اہم ترجیح قرار
جمہوری سوچ کا تقاضا ہے کہ جو لوگ یہ مطالبہ کررہے ہیں وہ یہ معاملہ 27 جولائی کو عوام کے سامنے رکھیں: وزیر دفاع
آئی پی پی کی جانب سے شاہی پولو گراؤنڈ سے ریلی نکالی گئی جو سکردو کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی راجہ محل پہنچی
رجسٹرڈ چھوٹے تاجروں کی تعداد 6 لاکھ سے بڑھ کر 35 لاکھ کرنے کا ہدف مقرر
بلاول بھٹو گلگت بلتستان سے انتخابی مہم ختم کرکے کل اسلام آباد آئیں گے
لاہور ہائیکورٹ میں میاں بیوی کے اختلافات سے متعلق ایک انوکھا مقدمہ سامنے آ گیا
اپریل اور مئی ہی سے شدید ترین گرمی اور ہیٹ ویوز شروع ہو جاتی ہیں، سردیوں کا دورانیہ کم ہوکر بہت مختصر رہ گیا ہے
دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، باجوڑ میں چند مقامات پر بارش کا امکان
بھارت انڈر 18 ہاکی ٹیم نے پاکستان کیخلاف 3-5 سے کامیابی حاصل کی
عدالت نے منشیات اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر ملزم جمیل کو 9 سال قید کی سزا سنائی تھی
یوکرین نے پانچ روسی بحری جہازوں پر ڈرون حملے کیے