ملک میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1کروڑ 32 لاکھ 42 ہزار ایکٹر فٹ ہوگیا
تربیلا ڈیم مکمل بھرا ہوا ، پانی کی سطح 1550فٹ ہے، ترجمان واپڈا
ایران امریکہ معاہدہ، شہبازشریف کا کسی بھی وقت جنیوا روانہ ہونے کا فیصلہ
ن لیگ کا گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت
بجٹ 2026-27، ایف بی آر نے دودھ، گھی ، گھریلو اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
10کروڑ روپے سے زائد پراپرٹی خریدنے والے کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے
ایران اور امریکا میں امن معاہدے کے حتمی اور باہمی متن پراتفاق ہو گیا، وزیراعظم
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران ڈیل کی تفصیلات کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا
بجٹ میں ایف بی آرکا ٹیکس ہدف 15264 ارب روپےمقرر
حکومت کا 15 کروڑ سے 50 کروڑ آمدن تک سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے کا اعلان
بجٹ میں پیٹرولیم شعبے کیلئے سبسڈی ختم کرنے کی تجویز
تربیلا ڈیم مکمل بھرا ہوا ، پانی کی سطح 1550فٹ ہے، ترجمان واپڈا
اکتوبر کا یہ سپر مُون شام 8 بج کر 47 منٹ پر ظاہر ہوگا، ترجمان سپارکو
بین الاقوامی شراکت داروں کیساتھ مل کر یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کام کر رہے ہیں، شفقت علی خان
ای بائیکس پر جون تک حکومت 9ارب روپے کی سبسڈی دے گی، حکام
ساڑھے22ملین معکب فٹ یومیہ گیس اور 690 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ ملے گا، ترجمان
ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 79روپے 14پیسے سستا کر دیا گیا
سی پی پی اے نے ٹیرف میں 19 پیسے اضافے کی درخواست کی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے تک اضافہ متوقع
کپاس کو 5.2 فیصد اور گنے کی فصل کو 13 فیصد نقصان پہنچا، وزارت غذائی تحفظ