عوام پرایک اوربجلی بم گرادیا گیا ،فی یونٹ1.15 روپےمہنگا کرنے کی منظوری
قیمتوں میں اضافےسےصارفین پر22ارب29کروڑ کااضافی بوجھ پڑےگا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا
قیمتوں میں اضافےسےصارفین پر22ارب29کروڑ کااضافی بوجھ پڑےگا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا
ڈسکوزجس طرح کام کر رہی ہیں اس طرح پاورسیکٹر تھوڑاعرصہ چلےگا،اتھارٹی
نیپرا سی پی پی اے کی فیس وصول کرنے کی درخواست پر سماعت آج کرے گا
پاکستان کو13 کے بجائے 26ڈالرمیں ایل این جی خریدنا پڑی ،پی ایل ایل نے دو کمپنیز سے تیرہ ڈالرز سپارٹ کارگوکی فراہمی کا معاہدہ کیا تھا
مذاکرات دوبارہ کرنے کی یقین دہانی پر تاجروں نے احتجاج عارضی طور پر ختم کردیا
چوروں پرایک سے5سال تک کے بلز کے برابرجرمانہ عائد کرنے کا منصوبہ بھی تیار کیا گیا ہے
پاکستان میں بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کا سائبر سیکیورٹی آڈٹ بھی ہوتا ہے,ڈاکٹر مکرم خان
پٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 13 روپے کمی کی گئی ہے، وزارت خزانہ
مقامی تیل نہ خریدے جانے کے باعث اٹک ریفائنری کی پیدوار گر گئی