کل بھی خان کے ساتھ تھا، آج بھی ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا، شاہ محمود قریشی
عمران خان اور پی ٹی آئی لوگوں کے دلوں میں بس چکا ہوں،رہنما تحریک انصاف
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں 122 روپے کمی کی ضرورت ہے: حافظ نعیم
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
عمران خان اور پی ٹی آئی لوگوں کے دلوں میں بس چکا ہوں،رہنما تحریک انصاف
سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی
راولپنڈی میں صادق آباد پولیس نے شہری پرتشدد کرنے اور ویڈیو بنانے والے تین ملزمان گرفتار کرلیے
شاہ محمود قریشی کا صدر مملکت کو عدالت بلانے کا مطالبہ
راولپنڈی میں ہی مصریال روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص مارا گیا
میرے چلے کے دوران ہی ایک ہی قسط میں میرے خلاف سارے کیسز بنے، سابق وفاقی وزیر
پاسپورٹس اور سفری دستاویزات سمیت دیگر اشیا برآمد کر لی گئیں، ایف آئی اے
توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد قانونی قدغن کی وجہ سے خان صاحب چیئرمین پی ٹی ائی کا الیکشن نہیں لڑ سکتے
حادثہ اڈیالہ روڈ پر دو موٹرسائیکلز کی آپس میں ٹکر کے باعث پیش آیا