جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
وکلاء کی جانب سے مقدمے دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست دائر، سماعت کل ہوگی
پنجاب کابینہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کی سمری منظوری کر لی
پاک بحریہ کےجہاز سیف کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران مالدیپ کا دورہ
آئی سی سی اجلاس میں ایشیاکپ ٹرافی کے معاملے پر بات چیت ،معاملے کاخوش اسلوبی سےحل چاہتے ہیں، محسن نقوی کی گفتگو: ذرائع
پاکستان نے بھارت کی ایٹمی پروپیگنڈا مہم مسترد کر دی
ای سی سی نے ایٹمی بجلی گھروں سمیت پاور سیکٹر کے واجبات اور ٹیرف کے تصفیے کا فریم ورک منظور کرلیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈلاک
شاہی قلعہ سمیت دیگر تاریخی عمارتوں کا تنظیمی کنٹرول والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کو منتقل
شہباز شریف کی صدر الہام علیووف سے ملاقات ، تجارت، دفاع میں تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
دہری شہریت، الیکشن کمشنر، ایگزیکٹو مجسٹریٹس پر ہمارا اتفاق نہیں ہوا، حمایت نہیں کریں گے: بلاول بھٹو زرداری
وکلاء کی جانب سے مقدمے دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست دائر، سماعت کل ہوگی
بانی پی ٹی آئی عمران خان پر کارکنوں کو پرتشدد احتجاج پر اکسانے کا الزام ہے
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 3 دسمبر تک ملتوی کردی گئی
وکلاکےدلائل کے بعد 10 ملزمان کو نیوٹاؤن کے مقدمے میں بری کردیا گیا
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست
عدالت نے بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے
عدالت نے کارروائی دو دسمبر تک ملتوی کردی
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مجموعی طور پر 8،8 مقدمات درج ہوچکے
عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ 2 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم