تحریک لبیک کا 2024 الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر 8 لاکھ ووٹوں کا اضافہ
انتخاب میں این اے 50 اٹک سے خادم حسین رضوری مرحوم کے صاحبزادے حافظ سعد رضوی 91ہزار709 ووٹ لے کر حلقہ میں حلقے میں تیسرے نمبر پر آئے
انتخاب میں این اے 50 اٹک سے خادم حسین رضوری مرحوم کے صاحبزادے حافظ سعد رضوی 91ہزار709 ووٹ لے کر حلقہ میں حلقے میں تیسرے نمبر پر آئے
سوال یہ ہے کہ 8فروری کو ہونے والے انتخابات میں کون کون سے سابق وزرائے اعظم حصہ لے رہے ہیں؟
پاکستان کی 70 سالہ سیاسی تاریخ کا جائزہ ، صرف وزرائے اعظم کے عہدہ سنبھالنے ، عہدے پر قائم رہنےا ور گھر روانگی کی تاریخ بھی دلچسپ
سخاوت مسیح قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 نارووال 2 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابی معرکہ کا حصہ ہوں گے
نارووال کی تاریخ میں پہلی بار مسیحی برادری کو انتخابی ٹکٹ ملا
کڑاہ پرشاد بنانے والی ترن کور کا خاندان اورکزئی سے ننکانہ صاحب منتقل ہوا
اگر الیکشن کمیشن نے مذہبی اقلیتوں کی ووٹر لسٹیں جاری نہیں کیں تو اصولی طور پر الیکشن کمیشن کے پاس اسکا جواز ہونا چاہیے ،کنور دلشاد
ووٹر ٹرن آؤٹ میں مجموعی طور پر کمی کے باوجود، 2018 میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 26.23 ملین کا تخمینہ ہے
خواجہ سرا پاکستان کے شہری ہیں اور انکو الیکشن میں حصہ لینے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق چیئرمین الیکشن کمیشن کا واضح موقف