پاک فوج کا ڈیرہ اسماعیل میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب آپریشن
کوچی کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کیئے گئے ٓآپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ’ایرکسن ‘کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
بھارت نے امریکا کے4 پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کر دیے، ذرائع
انتشار اورگالم گلوچ سے امن قائم نہیں ہوسکتا،اسکے بغیرسرمایہ کاری بھی ممکن نہیں، گورنرخیبر پختونخوا
آٹھ فروری کو سندھ میں پی ٹی آئی کی ہڑتال نہیں ہونے دیں گے، شرجیل میمن
خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا
سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز مستقل، دو ججز کو توسیع دیدی گئی
پنجاب میں ہیپاٹائٹس کی تشخیصی کٹس کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
قومی سلامتی کے امور میں بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
بی سی بی نے ایک بار پھر آئی سی سی کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے کے حوالے سے آگاہ کردیا
کوچی کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کیئے گئے ٓآپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں بتایا گیا کہ روز ویلٹ ہوٹل کے نیویارک میونسپل سے تین سالہ معاہدے کے تحت پہلے سال 74 ملین ڈالر ملیں گے
جویریہ خانم کی 5 سال قبل کولکتہ کے رہائشی سمیر خان سے منگنی ہوئی تھی
22 ممالک کے چار سو پچاسی بین الاقوامی کھلاڑیوں نے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں ہونے والے PSL پلیئر ڈرافٹ 2024 کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ 46 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں ہیں جبکہ 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔
الیکشن سے پہلے ان کے وزیراعظم بننے کا تاثر دینا مسلم لیگ نون کے لئے نقصان دے ہو سکتا ہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے
مشفیق الرحمان نے بیٹنگ کے دوران غیر ارادی طور پر گیند کو ہاتھ سے پکڑ لیا جبکہ وہ وکٹ سے بھی دور تھی
ڈالر 23 پیسے کم ہو کر 284.14 روپے پر بند