لاہور کے حلقہ این اے 119 کے 20 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آ گیا
ن لیگ کے امیدوار آگے اور سنی اتحاد کونسل پیچھے
میانوالی ایکسپریس کی ایک بوگی میں آتشزدگی ، مسافروں نے باہرنکل کر جانیں محفوظ بنائیں
پارلیمانی سیکریٹری سنجےکمار پنجوانی کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کے پی کابینہ نے آپریشن کی منظوری دی تھی، نقل مکانی کے پروسیجر کیلئے5ارب مختص کیے گئے: ثمر ہارون بلور
لاہور کے علاقے کاہنہ کے قریب گھر سے تین افراد کی لاشیں برآمد
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز نے مسافر سے 30 تولہ سونا برآمد کر لیا
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی حکام کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی
اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گینگ کی مرکزی ملزمہ عاصمہ سمیت 2 ملزمان گرفتار
فروری تک بلدیاتی انتخابات نہ کرائے گئے تو اسلام آباد میں مظاہرے ہوں گے: نصراللہ رندھاوا
ن لیگ کے امیدوار آگے اور سنی اتحاد کونسل پیچھے
ضلعی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے
نیوزی لینڈ نے 179 کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا
ہر کھلاڑی اہم ہے اعظم خان کی انجری کو خود مانیٹر کررہا ہوں : محسن نقوی
ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف سر میں ڈنڈا لگنے سے جاں بحق، ملزمان گرفتار
علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور آگے، پیپلز پارٹی کے امیدوار پیچھے
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار آگے، آزاد امیدوار پیچھے
ن لیگ کے امیدوار ملک رشید احمد خان آگے،
پریزائیڈنگ افسر کو مبینہ دھاندلی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تحویل میں لیا گیا