Usman-Tanveer

image description

"ضرورت"

درباری اور خوشامدی اونچے راگ میں گا رہے ہیں یہ اونچے راگ حکمرانوں کے کان بند کر دیتے ہیں اور اس سرور میں وہ ایسے ڈوبتے ہیں کہ پھر عموما تاریخ بن جاتے ہیں

image description

حرم کا پاسبان پاکستان!!!

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان  دفاعی معاہدہ نہ صرف خطے کےحالات میں اہم پیش رفت ہے بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی سفارتی اور عسکری حیثیت کو بھی نمایاں کرتا ہے