چیف جسٹس امین الدین نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کورجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا،ذرائع
مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت بھی تعینات کردیا : ذرائع
ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے میں فنی خرابی، ہنگامی لینڈنگ
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ مذاکرات سے متعلق وزیراعظم کی آفر قبول کرے: رانا ثناء اللہ
پنک سالٹ کو خام مال کے بجائے عالمی مارکیٹ میں برانڈ کے طور پر فروخت کرنے کا فیصلہ
ہمارا فی الحال اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی رابطہ نہیں: بیرسٹرگوہر
کے پی اسمبلی کے 3 اراکین کی گوشوارے جمع کروانے پر رکنیت بحال کر دی گئی
وزیرِخزانہ کی یو اے ای کے وزیرمملکت مالی امور سے ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن کسی پر احسان نہیں بلکہ آئینی حقیقت کا اعتراف ہے: سلمان اکرم راجہ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے: امریکی ناظم الامور
مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت بھی تعینات کردیا : ذرائع
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس کا تمباکو کنٹرول کیلئےفوری اصلاحات کا مطالبہ
راولپنڈی میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 190روپے ہے
صدر مملکت نےسپریم کورٹ کے دونوں ججز کے استعفےمنظور کرلیے
انٹرنیشنل ذیابیطس فیڈریشن کی نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کا شکار 50فیصدسے زائد ملازمین نے منفی سلوک کے باعث ملازمت چھوڑنے پر غور کیا
پٹرولیم شعبے سے 1121ارب اور پاور سیکٹر سے 858 ارب ٹیکس ملا: محمد اورنگزیب
بھارتی کھلاڑی جنوبی افریقی کپتان باووما کو "بونا"کہتے رہے
پاساکھی 14 کنویں سے یومیہ1100 بیرل تیل کی پیداوارحاصل ہو رہی ہے، ترجمان
گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کے استعمال پر پابندی ہے، چیف ٹریفک آفیسر