مولانا فضل الرحمان سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آئینی ترمیم سے متعلق تبادلہ خیال
کوشش ہے کہ معاملے پر جلد اتفاق رائے پیدا ہو، پی پی رہنما نوید قمر کی ملاقات کے بعد گفتگو
کوشش ہے کہ معاملے پر جلد اتفاق رائے پیدا ہو، پی پی رہنما نوید قمر کی ملاقات کے بعد گفتگو
44 سالہ شہری خلیجی ملک سے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا تھا
آج بھی مولانا فضل الرحمان سےاہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتوں کا امکان
عدالتی اصلاحات پر ہلچل، تمام نظریں مولانا فضل الرحمان پر
ہم کہہ سکتے ہیں کہ حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں ہورہے، پی ٹی آئی وفد
مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہوں گے ، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
تحریک انصاف کے وفد میں برسٹر گوہر ، اسد قیصر ، عمر ایوب ، شبلی فراز اور صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے
کمیٹی میں پی ٹی آئی اپنی رنجشیں لے آئی وہی بات وہ پارلیمنٹ میں بھی کرچکےتھے
علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے براہ راست بات چیت کا بیان حقیقت کے برعکس ہے : سربراہ جے یو آئی