سپریم کورٹ میں 28 خواتین وکلا کی بھی 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر
درخواست گزاروں میں زینب جنجوعہ اور ایمان مزاری سمیت 28 خواتین وکلا شامل
امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے، پاکستان کے لیے ویزے جلد بحال ہونے کی امید ہے،ترجمان دفتر خارجہ
ایرانی قیادت اور عوام پر مکمل اعتماد ہے،پرامن اورمستحکم ایران پاکستان کے مفاد میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم کے ریٹس میں 700 روپے کا اضافہ
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے قابل اعتراض بیانات پرڈسپلنری کارروائی کا آغاز کر دیا
مبینہ کرپشن کیس میں پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ڈی آئی خان: رات گئے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ،2 دہشتگرد ہلاک
عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 نمبر پر آگیا
معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا اے او سی آڈٹ شروع کردیا
درخواست گزاروں میں زینب جنجوعہ اور ایمان مزاری سمیت 28 خواتین وکلا شامل
اکتوبر 2021 کو ملزمان نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنا کر اسپتال پر قبضہ کی کوشش کی، سرکاری وکیل
کس آئینی شق کے تحت امیدوار کو الیکشن میں 50 فیصد ووٹ لازمی قرار دیا جائے؟، جسٹس محمد علی مظہر کا استفسار
جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا
ماحول دوست نہ ہونے پر عدالتوں نے کئی منصوبے بند کرنے کا حکم دیا،جسٹس منصور علی شاہ
آمنہ قادر کوآرڈینیٹر مقرر ، ارکان میں احد چیمہ اور خدیجہ شاہ شامل :اعلامیہ
صرف طریقہ کار بدلا ہے، آئینی بینچ از خود نوٹس لے سکتا ہے،جسٹس محمد علی مظہر
تحقیقات سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز کریں ، بانی پی ٹی آئی کا مطالبہ
اصلاحات کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز، سائلین اور شہریوں سے بھی رائے لی جائے گی، اعلامیہ