چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا
اجلاس میں پشاور اور سندھ ہائی کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی پر غور ہوگا
امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے، پاکستان کے لیے ویزے جلد بحال ہونے کی امید ہے،ترجمان دفتر خارجہ
ایرانی قیادت اور عوام پر مکمل اعتماد ہے،پرامن اورمستحکم ایران پاکستان کے مفاد میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم کے ریٹس میں 700 روپے کا اضافہ
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے قابل اعتراض بیانات پرڈسپلنری کارروائی کا آغاز کر دیا
مبینہ کرپشن کیس میں پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ڈی آئی خان: رات گئے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ،2 دہشتگرد ہلاک
عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 نمبر پر آگیا
معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کا اے او سی آڈٹ شروع کردیا
اجلاس میں پشاور اور سندھ ہائی کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی پر غور ہوگا
جماعت اسلامی نے پانامہ اسکنڈل معاملہ پر نیب سے رجوع کرنے کی حامی بھرلی
جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کیلئے ججز کی نامزدگی کثرت رائے سے کی ، ذرائع
کوئی متاثرہ فریق ہے تو متبادل فورم سے رجوع کرے،جسٹس امین الدین
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کی درخواست پر سماعت کی
آئینی بینچ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی
عدالت کی بچوں کے اغوا کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت
کمیٹی کا آئینی بینچ کی امداد کیلئے ایک سول جج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، اعلامیہ
ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں اگر کسی کیس میں آئینی سوال ہو تو اسے بھیجیں، جسٹس محمد علی مظہر