سپریم کورٹ نے انتخابات سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا
ملک میں عام انتخابات کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت 2 نومبر تک ملتوی
اسرائیل کی لبنان پر بمباری امریکا ایران تکنیکی مذاکرات میں رکاوٹ بن گئی
تیل کی قیمتوں میں آج خاطرخواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا،وزیراعظم
مختلف شہروں میں طوفانی بارش، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اسرائیل کی امن عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش، لبنان میں شہادتوں کی تعداد 3912 ہوگئی
بالائی علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری
انسانی امداد تک رسائی میں رکاوٹیں ڈالنا اسرائیلی پالیسی کا دہرایا جانے والا طرزعمل بن چکا ہے،عاصم افتخار
آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں ترمیم کردی
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے، سوئس وزارت خارجہ
ملک میں عام انتخابات کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت 2 نومبر تک ملتوی
سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ کل فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرے گا
وفاقی حکومت کی مطابق ملزمان کے ٹرائل سپریم کورٹ کی کارروائی کے نتائج سے مشروط رہیں گے،ذرائع
دونوں کیسز کی سماعت 23 اور 24 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں ہوگی، فریقین کو نوٹس جاری
انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں،چیف جسٹس
صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کے خط پر تعیناتی کی منظوری دے دی
سابق وزیراعظم نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلئےاسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
کیا قانون میں عملدرآمد بینچ کا کوئی تصور ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
عدالت عظمیٰ کی جانب سے عماد یوسف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری