Samaa-Tv

image description

الیکشن کمیشن نے انتخابات کا ضابطہ کار میں سوشل میڈیا اور الیکشن مہم کیلئے سخت پابندیاں عائد کر دیں

میڈیا اور سوشل میڈیا میں سرکاری خزانے سے تشہیری مہم نہیں چلائی جاسکےگی، ووٹرپرچی پرامیدوارکانام،پارٹی،امیدوارکانشان پرنٹ کرنےکی سخت سےپابندی ہوگی، ووٹرپرچی پرامیدوارکانام،پارٹی،امیدوارکانشان پرنٹ کرنےکی پابندی ہوگی: ضابطہ کار