عمران خان آج بھی پارٹی میں سب کے چیئرمین ہیں، بیرسٹر گوہر
الیکشن اپنے وقت پر ہونا چاہئے تاخیر نہیں ہونی چاہئے، پی ٹی آئی چیئرمین
عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
آبنائے ہرمز کے قریب سیرک اور قشم میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
مفاہمت کی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے،شرائط یا متن میں تبدیلیاں ممکن ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے چیف الیکشن کمشنرجی بی کو استعفیٰ دینا چاہیے، بلاول بھٹو
ایران امریکہ معاہدہ، شہبازشریف کا کسی بھی وقت جنیوا روانہ ہونے کا فیصلہ
ن لیگ کا گلگت بلتستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت
بجٹ 2026-27، ایف بی آر نے دودھ، گھی ، گھریلو اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
10کروڑ روپے سے زائد پراپرٹی خریدنے والے کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے
ایران اور امریکا میں امن معاہدے کے حتمی اور باہمی متن پراتفاق ہو گیا، وزیراعظم
الیکشن اپنے وقت پر ہونا چاہئے تاخیر نہیں ہونی چاہئے، پی ٹی آئی چیئرمین
چیئرمین سینیٹ قومی اسمبلی کے حلقے 260 اور پی پی 32 سے الیکشن لڑیں گے
این اے 208 نواب شاہ کے ریٹرننگ افسر نے لیگی امیدوار کو فارم دینے سےانکار کیا، بشیر میمن
ایج سیریزخوبصورتی،تکنیکی مہارت کےوژن کی مثال ہے،چیئرمین ڈیپلائے گروپ
پارٹی کے اعتماد پر پورا اتروں گا اور پی پی 268 سے انتخابات میں حصہ لیں گے،عبدالحسین ترگڑ
یوریا کا دوسرا جہاز29 دسمبر کو کراچی پہنچے گا ،اور20 جنوری سےپہلےتمام جہاز کراچی پہنچ جائیں گے
میڈیا اور سوشل میڈیا میں سرکاری خزانے سے تشہیری مہم نہیں چلائی جاسکےگی، ووٹرپرچی پرامیدوارکانام،پارٹی،امیدوارکانشان پرنٹ کرنےکی سخت سےپابندی ہوگی، ووٹرپرچی پرامیدوارکانام،پارٹی،امیدوارکانشان پرنٹ کرنےکی پابندی ہوگی: ضابطہ کار
اسد قیصر کو 8دسمبر کوتھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا
لاہور سے قومی اسمبلی کے14 اور صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں پر کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ 22دسمبر تک جاری رہے گا