روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں مندی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 7 پیسے پر آگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 7 پیسے پر آگیا
انٹربینک میں ڈالر278روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہاہے
زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہ گئے
مارکیٹ میں 11 ارب روپے مالیت کے 28 کروڑ 35 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا
وفاقی حکومت اوجی ڈی سی ایل کو 82 ارب روپےکاقرض لوٹانےکوتیار ہے
انٹربینک میں ڈالر278روپے30پیسےپرآگیا
100 انڈیکس 500 پوائنٹس بڑھ کر78775پرپہنچ گیا
فی تولہ سونا 900روپے کم ہوکر2 لاکھ 40 ہزار600 روپے پر آگیا
انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر آگیا