پاکستان سپر لیگ ری شیڈول کردیا گیا
پی ایس ایل 10 کے باقی میچز کا آغاز 17 مئی سے راولپنڈی میں ہوگا، ذرائع
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بھارت کی اقتصادی اصلاحات پر سوال اٹھا دیئے
پی ٹی وی کے تمام ملازمین کو تنخواہیں ادا کر دی گئیں: عطا تارڑ
ایران پر امریکہ کا حملہ ٹل گیاہے، اب حملے کے حالات نہیں رہے: رانا ثناء اللہ
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
سینئر نیوز اینکر عشرت فاطمہ کا ریڈیو پاکستان سے 45 سالہ وابستگی ختم کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں،13دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر
ایکنک نے 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی
اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر سپیکر نے اسمبلی حکام اور آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی
پی ایس ایل 10 کے باقی میچز کا آغاز 17 مئی سے راولپنڈی میں ہوگا، ذرائع
شان ٹیٹ کے ساتھ2027ء تک معاہدہ ہوا ہے، بی سی بی
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو 14 مئی سے دوبارہ شروع کی جائے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرنچائزز کو آگاہ کردیا
فرنچائز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں، ذرائع
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کے لئے راضی ہے، ذرائع پی سی بی
پاکستانی باکسر نے کوئٹہ میں وینزویلا کے وسیٹون اورونو کو شکست دی
میری دعا ہے کہ امن قائم ہو اور ہم دوبارہ کھیل کھیل سکیں ،ڈیریل مچل
سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر نے تمام فرنچائزز والوں کو تیار رہنے کا کہ دیا، ذرائع