خیبرپختونخوا نے ایک ارب 80 کروڑ کی لاگت سے 112 گاڑیاں بلٹ پروف کروا لیں
صوبے نے 2 کروڑ 80 لاکھ فی گاڑی کے حساب سے 15 ھیول گاڑیاں تیار کی ہیں، سرکاری ذرائع
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
صوبے نے 2 کروڑ 80 لاکھ فی گاڑی کے حساب سے 15 ھیول گاڑیاں تیار کی ہیں، سرکاری ذرائع
گندم اور آٹے کی آزادانہ ترسیل کے لیے پنجاب حکومت کو خط لکھنے کی ہدایت کردی
نئے وزیراعلی کے ناموں میں سہیل آفریدی کا نام سرفہرست
انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ضروری احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی
آپ واپس افغانستان چلے جائیں یا ہماری آبادیوں سے پہاڑوں پر چلے جائیں: جرگے کا طالبان سے مطالبہ
سینیٹ الیکشن سےمتعلق فیصلہ اب سیاسی کمیٹی کرےگی،ذرائع پی ٹی آئی
عرفان سلیم، خرم ذیشان اور عائشہ بانو نے دستبردار ہونے سے صاف انکار کردیا
ثمر بلور کو مخصوص قومی اسمبلی کی نشست دینے کا فیصلہ
اراکین پارلیمانی پارٹی نے کہا کہ بجٹ منظور نہ کرنے کا نقصان زیادہ اور فائدہ کم ہے