سموگ میں کمی ، پابندیوں میں بھی نرمی ، ریسٹورنٹس رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت
لاہور اور ملتان کے علاوہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا حکم
لاہور اور ملتان کے علاوہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا حکم
لاہوراورملتان میں یونیورسٹیزاورکالجزبندرہیں گے،نوٹیفیکشن
سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تعیناتیوں کے نوٹیفیکشن بھی جاری
لاہور میں کیمیائی مادوں کی تعداد عالمی ادارہ صحت گائیڈلائنز سے86 گنا زائد
فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،وزیرتعلیم
ڈی جی ماحولیات پنجاب کی تمام سیکریٹریز، سربراہان کو ہدایت جاری
طبی ماہرین کی جانب سے شہریوں کو خطرناک صورتحال میں گھروں میں رہنے کی اپیل
ریسٹورینٹس کی آوٹ ڈورڈائننگ پربھی پابندی عائد، نوٹیفیکشن جاری
لاہور کا موجودہ مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 467 ریکارڈ کیا جارہا ہے