موچی گیٹ اندرون لاہور میں قدیم حویلی کی چھت کاریٹ 1 کروڑلگ گیا
اپنی نئی نسل کو بسنت دکھانا چاہتے ہیں،1کروڑ روپے کی آفر قبول نہیں کریں گے،حویلی مالک
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان
چاچا کرکٹ صوفی عبدالجلیل نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
گلگت بلتستان پولیس نے جنید اکبر کو صوبہ بد رکر دیا
اپنی نئی نسل کو بسنت دکھانا چاہتے ہیں،1کروڑ روپے کی آفر قبول نہیں کریں گے،حویلی مالک
زائدالمعیاد ادویات بچوں کی جان کے لئے خطرہ ہیں، رپورٹ
محکمہ اسکول ایجوکیشن کا مخصوص پوائنٹس سے خریداری پر مجبور کرنیوالے نجی اسکولز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
خلاف ورزی کرنے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی ہوگی، حکام
طالبہ ایم بی بی ایس میں چوتھے سال میں زیر تعلیم ہے، حالت خطرے سے باہر ہے : ہسپتال انتظامیہ
طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی سمیت مختلف ہڈیوں کی سرجریزکی گئیں، انتظامیہ
صوبے بھر میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے شروع ہوں گے
اسپتالوں میں آسامیوں پر فکس پیکج کی بنیادوں پر بھرتی ہوگی
سرکاری خزانے کومہنگی ہیپاٹائٹس کٹس کی خریداری میں 7 کروڑ 58 لاکھ کا بھاری نقصان