بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کا کیس، چوہدری پرویز الہٰی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
ضلع کچہری لاہور میں ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے کیس کی سماعت کی
ضلع کچہری لاہور میں ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے کیس کی سماعت کی
صنم جاوید کی درخواست پرپیر کے روز سماعت کا امکان ہے،عدالت نےڈاکٹتر یاسمین راشد کے وکلا کو دلائل کے لیے تین نومبر کو طلب کرلیا
پرویزالہٰی کیخلاف اینٹی کرپشن نے پنجاب اسمبلی بھرتیوں کا مقدمہ درج کررکھا ہے
محکمہ جیل خانہ جات اور پنجاب پولیس کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی گئی
معروف فیشن ڈیزائنر راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف شوگر ملز کا کوٹہ بڑھانے کا مقدمہ ڈسچارج
سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کیخلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل کو 2 نومبر کو دلائل کیلئے طلب کر لیا
عدالت نے سی سی پی او لاہور کو دوبارہ تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی