کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاو کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں کے ایس 100 انڈیکس 75 پوائنٹس بڑھکر 64898 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 65 ہزار پوائنٹس کی اہم حد بحال ہوگئی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس64 ہزار 822 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔