ملکہ ڈنمارک مارگریتھ دوم نے چودہ جنوری کو اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کی ملکہ نے سال نو کی تقریر کے دوران سب کو حیران کردیا،انہوں نے براہ راست کوریج کےدوران اقتدار اپنےبیٹے شہزادہ فریڈرک کو سونپنے کا اعلان کیا ہے۔
مارگریتھ برطانوی ملکہ کے انتقال کے بعد یورپ میں واحد ملکہ ہیں،جنہوں نے ڈنمارک پر باون سال حکومت کی۔