بھارتی ایئر فورس کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں بھارتی فوج کے افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اے این 32 طیارے کو ریاست آسام میں لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا، حادثے میں بھارتی فوج کے افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سکواڈرن لیڈر شانت سنگھ، فلائٹ لیفٹیننٹ شبھم کمار شامل ہیں ۔





















