آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیدرلینڈز نے 15 رکنی اسکواڈ اعلان کردیا۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کی جانب بابیٹ ڈی لیڈے نیدرلینڈز ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی،نیدرلینڈزکی ویمنز ٹیم پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 12 جون سے انگلینڈ میں ہوگا





















