امریکا میں چھوٹا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار،کریش لینڈنگ کی کوشش کرتے ہوئے طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق طیارے کی ٹکراؤ کے باعث تاروں میں شعلے بھڑک اٹھے،چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریے میں گرکر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ خوش قسمتی سے بچ گیا۔ اسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔





















